mehreensaeed
Member
کیسا یہ افسانہ ھے دشمن میرا زمانہ ھے
جو بھی اپنا سمجھتی ھوں بن جاتا بیگانہ ھے
جس سے کر سکوں گلہ وہ تو قدرت سے نہ ملا
دنیا سے تعلق اب ختم رشک گل اب قلم ھی تیرا آشیانہ ھے
جو بھی اپنا سمجھتی ھوں بن جاتا بیگانہ ھے
جس سے کر سکوں گلہ وہ تو قدرت سے نہ ملا
دنیا سے تعلق اب ختم رشک گل اب قلم ھی تیرا آشیانہ ھے