Sadia Atif
Member
ٹوٹی ہے میری نیند مگر تم کو اس سے کیا؟
بچے رہیں ہواوں سے اور تم کو اس سے کیا؟
اوروں کا ہاتھ تھامو انہیں راستہ دکھا
میں بھول جائل اپناتی گھر تم کو اس سے کیا؟
بچے رہیں ہواوں سے اور تم کو اس سے کیا؟
اوروں کا ہاتھ تھامو انہیں راستہ دکھا
میں بھول جائل اپناتی گھر تم کو اس سے کیا؟