• To make this place safe and authentic we allow only registered members to participate Registration is easy and will take only 2 minutes of your time PROMISE

Please guide خوشامد، کورونا کے پھیلائو کا ابتک کا نظر انداز کیا ہوا ذریعہ

Dr. Adnan

Member
وصوف پیپلزپارٹی کوٹ ڈیجی تعلقہ ضلع خیر پور کے صدر ہیں۔ ساتھ ہی محکمہء مال یعنی روینیو میں افسر بھی لگے ہوئے۔ حال ہی سے ایران سے واپس پہنچے ہیں۔ کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آنے پر سکھر قرنطینہ میں "چھوڑے" گئے تھے۔ خبر سن کر سندھ کے سچی مچی کے پٹواری/تپیدار پہنچ گئے زیارت فرمانے اور سیلفیاں چھکنے۔
ثابت ہوا کہ کورونا کے پھیلنے کا ایک اور بڑا سبب خوشامد بھی ہے۔

73
 
Last edited:

View attachment 73
kya point hai jnab
 
Top