• To make this place safe and authentic we allow only registered members to participate Registration is easy and will take only 2 minutes of your time PROMISE

Information Why should I wear a veil ?? (میں پردہ کیوں کروں)

میں پردہ کیوں کروں۔

اگر حکومت یا قانون آپ پر کوئی پابندی لگاتا ہے ، مثلا ہیلمٹ کو لازمی قرار دیتا ہے تو اس سے حکومت کا فائدہ نہیں ہوتا ۔ آپ کی اپنی حفاظت اور safety کیلئے کیا جاتا ہے ۔

اسی طرح الله نے آپ کی safety سیفٹی کیلئے پردے کو لازمی اور فرض کیا ہے۔*
آپ پر لاگو کر دیا تاکہ آپ محفوظ رہیں ۔ کسی کی بری نظر آپ پر نہ پڑے ۔

جو آپ سے محبت کرتا ہے اور آپ کی پرواہ کیئر کرتا ہے ۔آپ کو ہر چیز دیتا ہے ۔
آپکا بھی دل چاہتا ہے کہ اسکے قدموں میں سب ڈھیر کردیں ۔
جو الله آپ کو ماں کے پیٹ سے اب تک پال رہا ہے ، کیئر کر رہا ہے ، اولاد ، گھر ، رزق ہر طرح کی نعمت دے رہا ہے۔*
اس پیارے رب نے آپکو حکم دیا ہے اسکا حکم تو سر آنکھوں پر ہونا چاہیئے ۔ یہ پرواہ نہیں ہونی چاہیئے کہ میں کیسے خوبصورت نظر آؤں گی ۔ لوگ کیا کہیں گے ۔مشکل ہوگی ۔
خود کو بے قیمت نہ کریں کہ ہر کوئی آپکو دیکھ سکے ۔
اپنی قیمت value پہچانیں ۔خود کو اہمیت دیں اور پردہ کریں کیونکہ آپ اہم ہیں ہر کوئی آپکو نہیں دیکھ سکتا ۔
جاہلیت کے زمانوں میں انسان خود کو صحیح طرح نہیں ڈھانپتے تھے ۔ پھر ماڈرن ہوئے تو خود کو کپڑوں سے ڈھانپنا سیکھا ۔
پردہ ہی اصل میں ماڈرن لباس ہے ۔ خود کو نہ ڈھانپنا بیک ورڈ اور جاہلیت کی چیز ہے۔
اے نبی ( صلی الله علیہ وسلم ) ! اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور اہل ایمان کی عورتوں سے کہہ دو کہ اپنے اوپر اپنی چادروں کے پلو لٹکالیا کریں یہ زیادہ مناسب طریقہ ہے تاکہ وہ پہچان لی جائیں اور نہ ستائی جائیں الله تعالی غفور و رحیم ہے"*
(سورة الاحزاب ایات 59)
الله نے آپکو اہل ایمان کہہ کر مخاطب کیا ہے ۔ آپ عام عورت نہیں اہل ایمان عورت ہیں ۔ اور اہل ایمان عورتیں پردہ کرتی ہیں ۔
اوڑھنی الله کی رحمت ہے آپکے لئے ۔
اور الله تعالی کی مغفرت ہے آپکے لئے ۔ جو ہوا الله سے معافی مانگیں ۔ اور پردہ شروع کرکے الله کی طرف قدم بڑھائیں۔
‼‼آپ ایک بار دل سے سوچئے۔❓پردہ نہ کرکے اور سب کو اپنا چہرہ لباس دکھا کر آپکو لوگوں سے کیا ملے گا۔
صرف تعریف
اور پردہ کرکے الله سے آپکو کیا ملے گا ۔
الله کی رضا اور جنت ۔ الله آپکو اپنا چہرہ دکھائے گا دیدار کروائے گا
ان میں سے کیا بہتر ہے۔
پردہ الله کی عبادت ہے اور جوانی کی عبادت اللہ کو بہت پسند ہے۔*
آپ پردہ کرکے ایک عام بندی نہیں رہتیں۔
الله کی خاص اور چنی ہوئی بندی بن جاتی ہیں​

For Those people who can't read Urdu

* Why should I wear a veil *.

* If the government or the law imposes any restrictions on you, such as making the helmet mandatory, it does not benefit the government. This is done for your own safety and security.*

In the same way, Allah has made the veil obligatory for your safety and security. *
Applied to you to keep you safe. Don't let anyone look down on you.

Who loves you and cares for you. Gives you everything.
Your heart also wants everyone to follow in his footsteps.

Allah is raising you from the womb till now, taking care of you, giving you children, home, sustenance and all kinds of blessings. *
This Beloved Lord has commanded you. His command should be on the head and eyes. It doesn't matter how beautiful I look. What will people say? It will be difficult.

Don't underestimate yourself so everyone can see you.
* Recognize your worth. Value yourself and cover up because you are important. Not everyone can see you. *

In the days of ignorance, human beings did not cover themselves properly. Then they became modern and learned to cover themselves with clothes.
* The veil is actually modern clothing. Not covering oneself is a thing of backwardness and ignorance. *

O Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him)! Tell your wives and daughters and the women of the believers to hang their cloaks over you.
(Surat al-Ahzab, verse 59)

Allah has addressed you as believers. You are not an ordinary woman, you are a woman of faith. And believing women wear veils.
The veil is Allah's mercy for you.
And Allah's forgiveness is for you. Ask Allah for forgiveness for what happened. And start the veil and step towards Allah.

*Think from the heart once. What will you get from people by not covering up and showing your face to everyone.
Testimonials only *
*And what will you get from Allah by wearing a veil?
* Allah's pleasure and paradise. God will show you His face and make you see *

Which of them is better?

*The veil is the worship of Allah and the worship of youth is very pleasing to Allah. *

* Become God's special and chosen bond *
 
MASHALLAH..
Allah hamein is per amal ki tofeeq de
 
Top