• To make this place safe and authentic we allow only registered members to participate Registration is easy and will take only 2 minutes of your time PROMISE

Information The message of monotheism (پیغام توحید۔)

Ali Raza liaqat

Administrator

پیغام توحید۔

صرف اللہ تعالی کی ہی زات خالق و مالک ہے اسی کے ہاتھ میں زمیں کی بادشاہی ہے۔

مشرکین کا وسیلہ،،
یہ ساری باتیں مشرکین مانتے تھے ان سب میں وہ اللہ کو ایک مانتے تھے وہ اللہ کی زات و صفات اور اعمال میں کسی کو شریک نہی ٹھراتے تھے،،

قابل غور باتیں ،مشرکین اور اب کے چند مسلمانوں میں،،،
مشرکین نے اپنے ان خیالات کی بناء پر ان انبیائے اعظم، ،،بزرگان دین اور نیکو کار لوگوں کو اپنے اور اللہ کے درمیان وسیلہ بنایا ،ایسے ایسے اعمال ایجاد کیے ۔
مشرکین پہلے ان اعمال کو بجا لاتے اور پھر عاجزی کے ساتھ گڑ گڑا کر ان لوگون سے فریاد کرتے اور کہتے ہماری ضرورت پوری کرو ہماری مصیبت ٹال دو ،ہمارا خطرہ دور کر دو،،
ان کا ایک اور کام بھی تھا وہ سال میں ایک یا دو مرتبہ ان ولیوں اور بزرگوں کے استانوں پر میلہ لگاتے نذرو نیاز پیش کرتے چڑھاوے چڑھاتے اور جانور قربان کرتے،،

یہاں ایک بات غور کریں کیا اب کے مسلمان ایسا نہی کرتے؟؟

یہ سارا کام مشرکین اس لئے کرتے کہ تھے تاکہ ان اولیاء کرام اور بزرگان دین کا تقرب اور ان کی خوشنودی حاصل کر کے اپنے اور اللہ کے درمیان وسیلہ بنائیں ۔
جیسا کہ اللہ نے قران میں ارشاد فرمایا

سورہ شوری،ایت نمبر 6
اور جن لوگوں نے اللہ تعالی کے سوا دوسرون کو اپنا سرپرست بنا رکھا ہے وہ سب لوگ اللہ کی نظر میں ہیں( وہ عنقریب ان کو بدلہ دے گا )

سورہ سجدہ ۔پارہ 21 ایت نمبر 4
ترجمہ۔۔اس کے سوا نہ کوئ تمھارا سرپرست ہے اور نہ کوئ سفارشی کیا تم اتنا بھی نہی سمجھتے۔​


English Translation

The message of monotheism.

Only Allah Almighty is the Creator and Owner. In His hand is the kingdom of the earth.

The resource of the polytheists
The polytheists believed in all these things. In all of them, they believed in Allah as one. They did not associate anyone with the attributes and deeds of Allah.

Remarkable things, among the polytheists and now a few Muslims
The polytheists, on the basis of their ideas, used these great prophets, religious leaders and pious people as a means between themselves and Allah, inventing such deeds.
The polytheists would first perform these deeds and then humbly cry out to them and say, "Fulfill our need, avert our trouble, remove our danger."
He also had the task of holding a festival once or twice a year at the shrines of these saints and elders, offering offerings and sacrificing animals.

غور Consider one thing here, don't today's Muslims do that ??

All this was done by the polytheists in order to bring these saints and elders closer to the religion and to gain their pleasure and to make a means between themselves and Allah.
As Allah has said in the Qur'an

Sura Shura, verse number 6
And those who take guardians besides Allah are in the sight of Allah (He will soon reward them).

Surah Sajdah - Para 21 verse number 4
Translation: There is no guardian or intercessor other than Him. Do you not understand that much?
 
Top