• To make this place safe and authentic we allow only registered members to participate. Advertising and link posting is not allowed, For Advertising contact admin.

The Islamic Economic System (اسلامی معاشی نظام )

Ali Raza liaqat

Administrator
ستمبر 1971 میں برطانوی حکومت 3 ارب ڈالر لے کر امریکہ کے پاس گئ کہ جناب یہ تین ارب ڈالر ہیں آپ انکو 35 ڈالر فی اؤنس سونے (گولڈ) کے حساب سے سونے میں تبدیل کر دیں جیسا کہ آپ نے “بریٹن ووڈز اکارڈ” (1944)میں ہم سب (دنیا) سے معاہدہ کیا تھا (پارٹ ٹو دیکھئیے)

آپ کی راۓ میں اس وقت کے امریکہ صدر رچرڈ نکسن نے کیا جواب دیا ہوگا ؟
جی ہاں تمام تر معاہدوں کے باجود امریکہ نے ڈالر لے کر سونا دینے سے انکار کر دیا ۔۔ جی بلکل امریکہ نے برطانیہ کو صاف جواب دیا کہ ہم آپ کو سونا نہیں دیں گی اور وہ “عظیم برطانیہ” جس پر کبھی سورج غروب نہیں ہوتا تھا انتہا کی بے بسی میں چپ کر کے واپس لوٹ آیا
جب دنیا کو علم ہوا کہ ڈالر کے بدلے سونا تو نہیں ملے گا تو امریکی ڈالر راتوں رات %400 کریش کر گیا ۔۔ دنیا سے سونا لے کر ڈالر تو “تہذیب یافتہ” امریکہ نے دے دئیے لیکن جب ڈالر واپس لے کر سونا لوٹانے کی باری آئ تو صاف مکر گیا
اب جب ڈالر کو سونے (گولڈ) کی پشت پناہی ختم ہوئ تو انکل سام نے سوچا کہ یار اب ایسا کیا کیا جاۓ کہ ڈالر کی اجارہ داری باقی رہے ؟
انکل سام تو سمجھدار ہے ۔۔ اس نے “حبیی ہیا ہیا” والوں کو شیشے میں اتارا اور ڈالر کو تیل کے ساتھ منسلک کر دیا
کیا آپکو معلوم ہے سعودیہ صرف ڈالر کے عوض ہی تیل بیچ سکتا ہے ؛)
کیا آپکو معلوم ہے کہ اس ڈالر کی ٹرانزیکشن بھی امریکی بنکوں میں ہوتی ہے ؛)
یعنی ایک تو کاغذ کے ٹکڑے کے عوض تیل خریدا ۔۔ دوسرا کاغذ کا ٹکڑا بھی نہیں دیا اور کہا جا کر آن لائن چیک کرو پیسے ڈال دئیے ہیں تمہارے اکاؤنٹ میں ؛)
اب وہاں آن لائن اکاؤنٹ میں میں کیا ہے ؟
وہاں کمپیوٹر میں ہے “10000000000000000$” ؛)
حبیبی سے لیا کیا ۔۔۔ تیل
حبیبی کو دیا کیا ۔۔۔۔ 10000000000000000$
اور جان لیجئیے اصلی دولت “تیل” کے بدلے لئیے ہوۓ یہ وہ نمبر ہیں جنکو انکل سام جب چاہیں ایک سیکنڈ کے دسیوں حصے میں “فریز” کر سکتے ہیں ۔۔ تم انکی پالیسیوں سے انکار تو کر کے دیکھو راتوں رات تمہیں زمین پر نا لا پھینکیں تو بات ہوئ
چلیں چھوڑیں کہاں ٹینشن میں آئیں گے ۔۔ بس یہ سمجھ لیں کہ امریکہ جو تیل سعودیہ سے خریدتا رہا ہے وہ کاغذ کے اس بے معنی ٹکڑے کے عوض خریدتا رہا ہے جسے آپ کبھی بھی “سونے” کے عوض کیش نہیں کروا سکتے
یعنی “تمبورہ” دے کر اصلی والا تیل تو خرید لیا لیکن وہی “تمبورہ” واپس لے کر اسی مالیت کا سونا نہیں دوں گا کیونکہ میرا تمبورہ میری مرضی ؛)
جی ہاں جناب من ۔۔ آپ ڈالر سے ادھر ادھر کی چیزیں خرید سکتے ہیں لیکن آپ ڈالر “چھاپنے” والوں کو یہ واپس نہیں کر سکتے
انکل سام یہ کاغذ کا ٹکڑا “چھاپ” کر آپ سے سب کچھ لے سکتا ہے لیکن ایک بار آپ نے اس سے یہ کاغذ کا ٹکڑا لے لیا تو آپ اسکو واپس نہیں کر سکتے
ٹھیک ویسے ہی اگر آپ کے پاس ہزار روپے کا جعلی نوٹ آ گیا ہے تو آپ کسی دوکان پر چلا کر تو کچھ خرید سکتے ہیں لیکن آپ بنک میں نہیں رکھوا سکتے ۔۔ بنک تو نہیں لے گا کیونکہ انکو معلوم ہی یہ ہزار کا نوٹ جعلی ہے فراڈ ہے
ٹھیک اسی طرح امریکہ آپ سے ڈالر واپس نہیں لے گا کیونکہ انکو معلوم ہے کہ یہ کاغذ کا ٹکڑا ایک فراڈ سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتا
کیا اسلامی معاشی نظام اس ظلم کی اجازت دیتا ہے ؟
کیا اسلامی معاشی نظام میں سونے اور چاندی کو کرنسی استعمال کرنے کا حکم نہیں ہے ؟
انکل سام اور اس کے حواریوں نے سونے اور چاندی کو کرنسی استعمال کرنے پر پابندی کیوں لگائ ہے ؟
اسلام کے معاشی نظام میں تو کرنسی کی ویلیو کبھی کم نہیں ہوتی چاہے اسکو دس سال تو کیا دس سو سال بھی ڈبے میں بند کر کے رکھ دیا جاۓ
ارے او “ماڈرن ازم” کے چھنکنے سے کھیلنے والے یورپ زدہ بیچارو ۔۔ ارے او گدھے پر بیٹھ کر آنے والے کانے شخص دجال کی کہانیاں سنانے والے احمقو تم کب “دیکھنے” کے قابل ہو گے ؟؟
تم خوش رہو اپنی اپنی Fantasies اور “کھلونوں” کے ساتھ لیکن ہمارے لئیے قرآن اور محمد عربی (صلی اللہ علیہ وسلم) کی حدیث کافی ہے دجال کے پھیلاۓ ہوۓ اس “مانیٹری سسٹم” کو سمجھنے اور ایکسپلور کرنے کیلئیے
English Translation

The Islamic Economic System:
In September 1971, the British government went to the United States with ارب 3 billion. Sir, this is یہ 3 billion. (I had a contract with all of us (the world) (see part two)

What do you think the then US President Richard Nixon would have said?

Yes, in spite of all the agreements, the United States refused to give gold with dollars. Yes, the United States gave a clear answer to Britain that we will not let you sleep and that "Great Britain" on which the sun never sets returned quietly in extreme helplessness.

The US dollar crashed 400% overnight when the world knew it would not get gold for the dollar. The dollar was taken from the world by the "civilized" United States, but when it came time to take back the dollar and return the gold,

Now that the dollar is no longer backed by gold, Uncle Sam thought, man, what can be done to keep the dollar monopoly?

Uncle Sam is smart. He smashed "Habibi Haya Haya" people and linked the dollar to oil.

Did you know that Saudi Arabia can only sell oil for dollars;)
Did you know that this dollar transaction also takes place in US banks;)
That is, one bought oil in exchange for a piece of paper. Didn't even give the other piece of paper and go and check online and put the money in your account;)

What do I have in the online account there now?
There is in the computer “1000000000000000000 00” ؛)

What did you take from Habibi ... Oil
What did you give to Habibi ... 1000000000000000000

And know that in exchange for real wealth "oil" these are the numbers that Uncle Sam can "freeze" in tens of a second whenever he wants. If you deny their policies, then throw them on the ground overnight.

Let's leave where the tension will come. Just understand that the oil that the United States has been buying from Saudi Arabia is being bought for that meaningless piece of paper that you can never cash for "gold."

That is, I bought the real oil by giving "Tambora" but I will not take back the same "Tambora" and give gold of the same value because my Tambora is my will;)

Yes sir You can buy things for dollars, but you can't return them to those who "print" dollars.
Uncle Sam can "print" this piece of paper and take everything from you, but once you take this piece of paper from him, you can't return it.

In the same way, if you have a counterfeit Rs. 1000 note, you can buy it at a shop, but you cannot keep it in the bank. The bank will not take it because they know that this thousand note is fake, it is a fraud
Similarly, the United States will not take back dollars from you because they know that this piece of paper is no more important than a fraud.

Does the Islamic economic system allow this oppression?
Isn't it permissible to use gold and silver as currency in the Islamic economic system?
Why did Uncle Sam and his followers ban gold and silver from being used as currency?
In the Islamic economic system, the value of a currency is never diminished, even if it is kept in a box for ten years or even a hundred years.

Oh, the poor Europeans who are playing with the splash of "modernism". O foolish man who sits on a donkey and tells stories of the Antichrist, when will you be able to "see" ??

Be happy with your own fantasies and "toys" but for us the Qur'an and the hadith of Muhammad (peace be upon him) are enough to understand and explore this "monetary system" spread by the Antichrist.
 
Top