• To make this place safe and authentic we allow only registered members to participate. Advertising and link posting is not allowed, For Advertising contact admin.

The Hatf IX or Nasr Missile.

پاک فوج کا سب سے چھوٹا ہتھیار حتف 9 جو اپنے ہمراہ دنیا کا سب سے چھوٹا ایٹم بم لے کر اڑے گا اور بھارت کے چند منٹس میں پرخچے اڑا دے گا۔۔۔
حتف، نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی ایک تلوار کا نام ہے اور حتف سیریز ہی پاکستان کے ایٹمی میزائلوں کی اصل بنیاد ہے۔
حتف نائن 9 یعنی نصر میزائیل، HATF 9
کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائن vs پاکستان کا نصر میزائل شمشیر حیدری ثابت ہو گا۔⁦ان شاءاللہ
356
بھارت کی موت حتف 9 نصر میزائل
جب حضرت علی علیہ السلام کی تلوار مشرکین کی گردنوں پر چلتی تھی،
تو آپ کی تلوار کے ایک ہی وار سے مشرکین کے سر تن سے جدا ہو جاتے تھے اور آپ علیہ السلام کی تلوار کی لمبائی ایک گز تھی۔​
جب کبھی حتف 9 نصر میزائل کو مشرقین پر چلانا پڑا تو یہ 40 سے 65 کلومیٹر کی پرواز کے بعد سینکڑوں، ہزاروں اور لاکھوں مشرکین کو راکھ کا ڈھیر بنا دے گا ۔
اگرچہ یہ دنیا کا سب سے چھوٹا میزائل ہے جو دنیا کا چھوٹا ایٹم بم اپنے ہمراہ لے کر اڑ سکتاہے۔
درحقیقت بھارت ،پاکستان پر حملہ کرنے کی تیاریاں تین دہائیوں سے کر رہا ہے۔ اس حملہ کے لئے بھارت نے ایک سپیشل اٹیکنگ اسٹریٹجی تیار کی ہوئی ہے۔ جسکو وہ "کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائن" کا نام دیتے ہیں۔
اس اسٹریٹجی پہ بھارت نے لگ بھگ 90 ارب ڈالر کا خرچہ کیا ہے ،علاوہ ازیں 9 لاکھ سپاہیوں کو خصوصی ٹرینگ بھی دی گئی ہے۔
بھارت کی اس اسٹریٹجی میں ہزاروں جدید ٹینک اور اتنے ہی ایڈوانس طیارے ہیں۔ اوربھر پور جنگی مشینری بھارت نے خریدی ہوئی ہے۔ جو پاکستان کے لئے کسی بھی قسم کے خطرے سے کم نہیں ہوسکتی۔
بھارت نے یہ ساری مشینری پاکستانی بارڈر سے 70 کلومیٹر کے فاصلے پہ نصب کی تھی تاکہ بہت کم عرصے میں کسی بھی وقت حملہ کر سکے۔ 70 کلومیٹر پر نصب کرنے کی دوسری وجہ یہ بھی تھی کہ پاکستان کا کوئی ایٹم بم اسکو تباہ نہ کر سکے۔ کیونکہ اتنی کم رینج کا ایٹم بم ہوتا ہی نہیں۔
بھارت کی کولڈ اسٹارٹ ڈاکٹرائن پاکستان کے لئے بہت بڑا خطرہ تھی۔ اگر اسکو تباہ نہ کیا گیا، تو پاکستان کو بہت بھاری قیمت چکانی پڑ سکتی ہے۔
اور پاکستان کے پاس اتنے وسائل نہیں کہ ہمارا اسلحہ بھارت کی ڈاکٹرائن کا 10 فیصد بھی مقابلہ کرسکے۔
لیکن پاکستان اسلام کے نام پہ بنا ہے۔ اللہ پاک نے اس ملک پہ اپنا خصوصی کرم کیاہے۔ پاکستان نے ایک شاہکار تیار کیا جسکا نام نصر رکھا گیا۔
یہ دنیا کا سب سے چھوٹا میزائیل ہے ۔ اور رینج 40 سے 70 کلومیٹر ہے۔ اس ایک میزائیل نے بھارت کی پوری ڈاکٹرائن کو ناکارہ بنا دیا ہے۔
یہ میزائیل صرف 5 منٹ کے اندر بھارت کی پوری کولڈ اسٹارٹ ڈاکٹرائن کو نیست و نابود کر سکتاہے۔ کیونکہ اس میں استعمال ہونے والہ ایٹم بم اتنا چھوٹا ہے کہ اسکو توپ سے بھی لانچ کیا جاسکتا ہے۔
ایٹم بم کو چلانے کے لئے یورینئم کی ایک بہت بڑی مقدار چاہئے ہوتی ہے۔ لیکن پاکستانی سائنسدانوں نے سب سے چھوٹا نیوکلئیر ری ایکٹر بنا کر دنیا کو سرپرائز دے دیا۔
نصر میزائیل نے بھارت کے کولڈ سٹارٹ کے غرور کو خاک میں ملا دیا۔ اب نصر سے بچنے کے لئے بھارت کو کولڈ سٹارٹ پاکستان کے بارڈر سے کم از کم 100 کلومیٹر پیچھے رکھنی پڑے گی۔ اگر یہ حالت جنگ میں ذرا سی بھی آگے آئی تو نصر کی زد میں آجائے گا۔
نصر واحد میزائیل ہوگا جو جنگ میں ایسے چلے گا جیسے عام روائتی بم چلتے ہیں۔ لیکن اسکی تباہی روائتی بموں سے کہیں زیادہ ہے،
اگر بھارت کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائن کے ذریعے حملہ آور ہوا تو پاکستان کے پاس آپشن نہیں ہو گی اسکو چلائے بغیر،
اگر مودی نصر میزائیل کے بارے میں مکمل طور پہ جان لے تو رہتی دنیا تک کبھی پاکستان پہ حملہ کرنے کی غلطی سے بھی غلطی نہ کرے گا۔ ⁦
نصر میزائیل کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ یہ اتنا چھوٹا ہے کہ F16 اور JF 17 میں بھی نصب ہوجاتا ہے۔
جب ہمارے طیارے یہ میزائیل لے کر انڈیا میں داخل ہونگے تو انڈیا کا نقشہ مٹا کر ہی واپس آئیں گے۔ان شاءاللہ بھارت کے پاس ایسا کوئی بھی ایٹمی میزائیل نہیں جو کسی طیارے میں فٹ ہو سکے۔
نصر 1 کلومیٹر سے بھی کم بلندی سے پرواز کر سکتا ہے۔ اس لئے بھارت اسکو ان شاءاللہ ناکارہ بھی نہیں بنا سکے گا۔
نصر پاکستان کی فتح ہے اور پاکستان کا فخر ہے۔ نصر کا توڑ بھارت کے پاس نہیں اور اکیلا نصر پورے بھارت کی موت ہے۔ان شاءاللہ
 
The Hatf IX ("Vengeance IX") or Nasr (Urdu: نصر‎), is a solid fueled tactical ballistic missile system developed by National Development Complex (NDC) of Pakistan. The ISPR described the system as a "Multi-tube Ballistic Missile" because the launch vehicle carries multiple missiles.
 
The purpose of the development of Nasr is defensive because Pakistan would use it to secure its border from Indian conventional aggression. Pakistan's Short Range Ballistic Missile Nasr has been criticised by the international community, which believes that it would intensify the arms race in South Asia.
 
Pakistan deploys two SRBMs: the Hatf-3 and Hatf-4 series. The Ghaznavi (Hatf-3) has a range of 300 km and the Shaheen-1 (Hatf-4) 750 km. The Shaheen-1 is based on the Chinese M-11 (China: Dongfeng-11; NATO: CSS-7).
 
Nasr (Arabic: نصر‎, meaning Victory) or Al-Nasr or variant Al Nasr or An-Nasr or An Nasr (Arabic: النصر‎) with the definite article Al- and An- (in Arabic) meaning "The Victory"
 
Top