80% بچے جو سکول چھوڑ دیتے ہیں یا پڑھ نہیں پاتے ایسے ظالم اساتذہ کی وجہ سےجو اپنی فرسٹریشن نکالنے کے لئے بچوں کو سزا دیتے ہیں یہ وہ لوگ ہیں جن کی رائے کو نہ گھر والے اہمیت دیتے ہیں نہ دوسرے لوگ اور آ جاتے ہیں معصوم بچوں پر رعب جمانے سے شائد ان کی جھوٹی انا اور روح کو تسکین ملتی ہے. اگر بچوں سے پیار اور دوستی والا رویہ رکھا جائے تو ہر بچہ بھاگ بھاگ کے سکول جائے گا خدارا سکولوں کو تھانے مت بنائیں اور بچوں کی شخصیت تباہ مت کریں اور پیار سے پڑھائیں بچوں کی نفسیات کو سمجھیں سزا دیں مگر ایک حد تک تشدد مت کریں تب جا کر روشن پاکستان بنے گا ورنہ یہ بچے کبھی بھی اس معاشرے میں مثبت رویہ نہیں اپنا سکیں گے.
یاد رکھو یہ تمھاری نسلوں کا سوال ہے پاکستانیو.
یاد رکھو یہ تمھاری نسلوں کا سوال ہے پاکستانیو.