• To make this place safe and authentic we allow only registered members to participate Registration is easy and will take only 2 minutes of your time PROMISE

Rakaposhi and cup of tea :)

Abdul Hashir

New Member
چلو پھر!
چائے پیتے ہیں___
نہ جانے کتنے سالوں سے
نہ جانے کتنی شاموں سے
بدن جب تھک سا جاتا ہے___
میں اکثر خود سے کہتا ہوں
چلو پھر!
چائے پیتے ہیں___
مگر!
مگر یہ بھی تو ایک سچ ہے___
اکیلا پی نہی سکتا
تمہارے نام کا ایک کپ
ہمیشہ ساتھ ہوتا ہے___
نہ جانے تم کہا ہوگے
بہانہ چائے کا لے کر
چرا لیتا ہوں میں تم سے
تمہارے نام کے
دو پل!
Rakaposhi &
☕Cup of Tea
 
چلو پھر!
چائے پیتے ہیں___
نہ جانے کتنے سالوں سے
نہ جانے کتنی شاموں سے
بدن جب تھک سا جاتا ہے___
میں اکثر خود سے کہتا ہوں
چلو پھر!
چائے پیتے ہیں___
مگر!
مگر یہ بھی تو ایک سچ ہے___
اکیلا پی نہی سکتا
تمہارے نام کا ایک کپ
ہمیشہ ساتھ ہوتا ہے___
نہ جانے تم کہا ہوگے
بہانہ چائے کا لے کر
چرا لیتا ہوں میں تم سے
تمہارے نام کے
دو پل!
Rakaposhi &
☕Cup of Tea
nice
 
Top