• To make this place safe and authentic we allow only registered members to participate. Advertising and link posting is not allowed, For Advertising contact admin.

Political Discussions (کہہ رہے ہیں "اب قادیانی اقلیتی سیٹوں سے اسمبلی میں چلے جائیں گے)

کہہ رہے ہیں "اب قادیانی اقلیتی سیٹوں سے اسمبلی میں چلے جائیں گے، یہ بہت غلط بات ہے"

بندہ پوچھے
"قادیانیوں کا سلیمان تاثیر اور پرویز رشید کی طرح مسلمانوں کے روپ میں اسمبلی جانا ٹھیک ہے یا باقاعدہ غیرمسلم کا ٹھپہ لگوا کر ہندوؤں اور عیسائیوں کی طرح اسمبلی میں جانا ٹھیک ہے۔۔؟؟

اگر تمہیں یہ اعتراض ہے کہ قادیانی اس طرح اسمبلی میں چلے جائیں گے تو تمہیں پتہ ہونا چاہیئے کہ پیپلزپارٹی کا سلیمان تاثیر قادیانی تھا اور اسمبلی کا حصہ تھا،
ن لیگ کا پرویزرشید قادیانی ہے اور اسمبلی کا حصہ
تب تم اعتراض کرنے والے کہاں تھے ؟؟؟؟
اب قادیانی جہاں بھی ہوگا وہ مسلمان کا لبادہ اوڑھ کر شب خون نہیں مارسکے گا، بلکہ اس کے ہر پیپر پر غیرمسلم اقلیت کا ٹیگ لگ جائے
 
Top