Tafakhar Ijaz
Member
کچھ ہار گئی تقدیر کچھ ٹوٹ گے سپنے
کچھ غیر روں نے کیا برباد کچھ چھوڑ گے اپنے
کچھ غیر روں نے کیا برباد کچھ چھوڑ گے اپنے
Last edited by a moderator:
وہ روٹھے گا، لڑے گا، غصہ کرے گا
مگر میں جانتا ہوں وہ تھک کر سینے سے آلگے گا
عید آگئی پھر دل پہ زخم لگاۓ گی
اپنے محبوب سے دوری ہمیں ستاۓ گی
ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کےلیے۔
صاحب
خاموش رہ کے دیکھ تجھے سمجھتا ہے کون