• To make this place safe and authentic we allow only registered members to participate. Advertising and link posting is not allowed, For Advertising contact admin.

Naran & Kaghan Valley

#اطلاع_برآے ٹورسٹ حضرات۔۔۔
کورونا وبا کے باعث تمام سیاحتی مقامات 8 مئی سے لیکر 16 مئی 2021 تک پاکستان کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع مانسہرہ کے تمام سیاحتی مقامات (شوگراں ،کاغان ،ناران وغیرہ) بھی بند رہیں گے۔
لہذا کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لئیے ٹورسٹ حضرات سیاحتی مقامات کا رخ نہ کریں۔۔
اپنے دوست احباب کو بروقت آگاہ کریں تاکہ کسی کو بھی تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے۔۔شکریہ۔۔۔
پیغام کو شئیر کرنا مت بھولئیے گا۔۔
312
 
Top