• To make this place safe and authentic we allow only registered members to participate Registration is easy and will take only 2 minutes of your time PROMISE

Mirza Ghlib Poetry(میں مجبور اپنی عادت سے ، وہ مشهور اپنی رحمت سے.)

Muneeza Khan

New Member

‏غیروں کو کیا پڑی ہے کہ رسوا کریں مجھے۔
ان سازشوں میں ہاتھ کسی آشنا کا ہے​
 

Faryal Babar

New Member
کرتا ہے کون تا عمر چاہت میرے حضور...
ملتے ہیں کہاں اب زلیخا مزاج لوگ؟؟؟
 

بادشاہی اگر مل جاتی ایک ہی دن کی مجھے....,

میری ریاست میں تیری تصویر کے سکے ہوتے

 
Top