• To make this place safe and authentic we allow only registered members to participate Registration is easy and will take only 2 minutes of your time PROMISE

history of dirrils ertugrul "غازی ارطغرل کون تھا؟"


غازی ارطغرل کون تھا؟

ارتغل غازی سلطنت عثمانیہ کے بانی ہے , آپکی پیدائش 1191 عیسوی میں ہوئی اور وفات 1280 عیسوی میں کچھ کتابیں 1281 بتاتے ہیں, آپ ہی کے تین بیٹے تھے گندوز, ساؤچی اور عثمان اور آپکے تیسرے بیٹے عثمان نے 1291 یعنی اپنے والد ارتغل کی وفات کے 10 سال بعد خلافت بنائی اور ارتغل کے اسی بیٹے عثمان کے نام سے ہی خلافت کا نام خلافت عثمانیہ رکھا گیا لیکن سلطنت کی بنیاد ارتغل غازی رح رکھ کر گئے تھے ….


اسکے بعد اسی سلطنت نے 1291 عیسوی سے لیکے 1924 تک , 600 سال تک ان ترکوں کی تلواروں نے امت مسلمہ کا دفاع کیا...
اس کے ساتھ مسجد نبوی. گنبد خضریٰ اور مسجد حرام کی جدید تعمیر . سیدنا امیر حمزہ کا مزار . مکہ مکرمہ تک ایک عظیم الشان نہر . آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم کے مزار پرانوار کے گرد سیسہ پلائی دیوار . مکہ مکرمہ تک ٹرین منصوبہ جیسے عظیم کارنامے سرانجام دیے...

ارتغل غازی کا خاندان وسطہ ایشیا سے یہاں آیا تھا اور انکے جدِ امجد اوغوز خان Oghuz khan کے بارہ بیٹے تھے جن سے یہ بارہ قبیلے بنے جن میں سے ایک یہ قائی قبیلہ Kayi تھا جس سے ارتغل غازی تعلق رکھتا تھا آپکے والد کا نام سلیمان شاہ تھا, ارتغل غازی کے تین اور بھائی تھے, صارم, ذوالجان اور گلدارو ,آپکی والدہ کا نام حائمہ تھا…

آپکا قبیلہ سب س پہلے وسطہ ایشیا Central asia سے ایران پھر ایران سے اناطولیہ Anatolia آئے تھے منگولوں کی یلغار سے نمٹنے کےلئے..... جہاں سلطان علاو الدین جو سلجوک Seljuk سلطنت کے سلطان تھے اور یہ سلجوک ترک سلطنت سلطان الپ ارسلان Sultan Alap Arslan نے قائم کی تھی 1071 میں byzantine کو battle of Manzikert میں عبرت ناک شکست دے کے اور سلطان الپ ارسلان تاریخ کی بہت بڑی شخصیت تھی اور اسی سلطنت کا آگے جاکے سلطان علاؤ الدین بنے تھے…..

اسی سلطان علاوالدین کے سائے تلے یہ 12 قبیلے اوغوز خان Oghuz khan رہتے تھے, اور اس قائی قبیلے کے چیف ارتغل بنے اپنے والد سلیمان شاہ کی وفات کے بعد, سب سے پہلے اہلت Ahlat آئے تھے پھر اہلت سے حلب Aleppo گئے تھے 1232 جہاں سلطان صلاح الدین ایوبی کے پوتے الغزیز کی حکومت تھی, سب سے پہلے ارتغل نے العزیز کو اس کے محل میں موجود غداروں سے نجات دلائی پھر اس سے دوستی کی پھر سلطان علاو الدین کی بھتیجی حلیمہ سلطان سے شادی کی.... جس سے آپکو تین بیٹے ہوئے اوپر جو میں نے نام دیے ہیں, ایوبیوں اور سلجوقیوں کی دوستی کروائی, صلیبیوں کے ایک مضبوط قلعے کو فتح کیا جو حلب کے قریب تھا, اسکے بعد ارتغل سلطان علاو الدین کے بہت قریب ہوگیا….

اس کے بعد منگولوں کی یلغار قریب ہوئی تو ارتغل غازی نے منگول کے ایک ایم لیڈر نویان کو شکست دی ,نویان منگول بادشاہ اوکتائی خان کا Right hand تھا ,اوکتائی خان چنگیز خان کا بیٹا تھا اور اس اوکتائی کا بیٹا ہلاکو خان تھا جس نے بغداد کو اس قدر روندا تھا کہ بغداد کی گلیاں خون سے بھر گئی تھیں دریائے فرات سرخ ہو گیا تھا…
اسی نویان کو شکست ارتغل نے دی تھی…

اور پھر ارتغل غازی اپنے قبیلے کو لیکے سوغت Sogut آئے بلکل قسطنطنیہ Contantinople کے قریب, اور پہلے وہاں بازنطین Byazantine کے ایک اہم قلعے کو فتح کیا اور یہیں تمام ترک قبیلوں کو اکٹھا کیا اور سلطان علاو الدین کے بعد آپ کے بیٹے غیاث الدین سلطان بن گئے انکی بیٹی کے ساتھ ہی عثمان کی شادی ہوئی ایک جنگ میں سلطان غیاث الدین شہید ہو گئے تو عثمان غازی سلطان بن گئے اور انکی نسل سے جاکے سلطان محمد فاتح رح تھے جس نے 1453 میں جاکے قسطنطنیہ فتح کیا تھا اور اسی پے حضور صلیٰ اللہ علیہ والہ وسلم کی غیبی خبر پوری ہوئی……
تاریخ میں ارتغل غازی جیسے جنگجو بہت کم ملتے ہیں لیکن ہماری نسل انکو جانتی نہیں بہت بہادر جنگجو تھے آپ…
ہر واریئر جنگجو اسلام میں گذرا اس پہ جس نے کچھ نہ کچھہ اسلام کے لیئے کیا اس کا ایک روحانی پہلو ضرور ہے, اسکے پیچھے ایک روحانی شخصت ضرور ہوتی ہے جسکی ڈیوٹی اللہ پاک نے لگائی ہوتی ہے تاریخ اٹھا لیں بھلے اسلام کے آغاز سے لیکے اب تک آج بھی اگر کوئی اسلام کے لیئے امت مسلمان کے لیئے کوئی ڈیوٹی کر رہا ہے تو اسکا روحانی پہلو بھی ضرور ہوگا….
اس جنگجو ارتغل غازی کے پیچھے اللہ پاک نے ڈیوٹی لگائی تھی وہ شیخ محی الدین ابن العربی رح تھے ( آپ درجنوں کتب کے مصنف ہیں اس کے ساتھ آپ نے قرآن پاک کی مایہ ناز تفسیر بھی لکھی علم کی دنیا کے بادشاہ جانے جاتے تھے اور تصوف میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتے تھے) جو اندلس سے ارتغل غازی کی روحانی مدد کو پہنچے تھے…
امام ابن العربی نے ارتغل غازی کو دو مرتبہ موت کے منہ سے نکالا اور ہروقت ارتغل کی روحانی مدد کرتے رہتے تھے

اللہ پاک ارتغل غازی کا رتبہ بلند فرمائے اور ہزاروں رحمتیں ہوں ان پے…
آمین
 
In English language

Who was Ghazi Ertugrul?


Ertughal Ghazi is the founder of the Ottoman Empire. He was born in 1191 AD and died in 1280 AD. Some books give 1281 AD. He had three sons, Gunduz, Sauchi and Uthman. The Khilafah was formed 10 years later and the Khilafah was named after the same son of Uthman, Uthman, but the foundation of the empire was laid by Urtughal Ghazi


The same empire then defended the Muslim Ummah with the swords of these Turks for 600 years, from 1291 AD to 1924 ...
The Prophet's Mosque with him. Modern construction of Khuzri Dome and Masjid Haram. Shrine of Syedna Amir Hamza. A magnificent canal to Mecca. Lead plywood wall around the shrine of Lord Dujahan. Performed great feats such as the train project to Mecca ...

Ertughal Ghazi's family came here from Central Asia and his ancestor Amjad Oghuz Khan Oghuz khan had twelve sons from whom these twelve tribes were formed, one of which was the Kayi tribe to which Ertughal Ghazi belonged. Your father's name was Suleiman Shah. Ghazi had three more brothers, Sarem, Zuljan and Guldaro. His mother's name was Haima.

Your tribe first came from Central Asia to Iran then from Iran to Anatolia to deal with the Mongol invasion ..... where Sultan Allauddin who was the Sultan of the Seljuk Seljuk Empire and this Seljuk Turkish Empire Sultan Alp Arslan Sultan Alap Arslan founded Byzantine in 1071, defeating Byzantine in the Battle of Manzikert.

These 12 tribes lived under the shadow of the same Sultan Allauddin Oghuz Khan Oghuz khan, and became the chief of this Qai tribe after the death of his father Suleiman Shah, first came to Ahlat then went to Aleppo from Ahlat Salahuddin Ayubi's grandson was the ruler of Al-Ghaziz. The son above whom I have named, befriended the Ayyubids and the Seljuks, conquered a stronghold of the Crusaders near Aleppo, followed by Artagh Ladies Din Sultan was very close ....

As the Mongol invasion approached, Artughal Ghazi defeated Noyan, a Mongol M leader. Noyan was the right hand of the Mongol king Oktai Khan. The streets of Baghdad were covered in blood, and the Euphrates River turned red.
The same novice was defeated by the invaders.

And then Artigal Ghazi came to Sogut Sogut with his tribe, right near Constantinople, and first there he conquered an important fortress of Byzantine Byzantine and gathered all the Turkic tribes here and after Sultan Allauddin his son Ghias-ud-Din became Sultan. Sultan Ghias-ud-Din was martyred in a battle in which Uthman was married to his daughter. Uthman Ghazi became the Sultan and his descendant was Sultan Muhammad the Conqueror who conquered Constantinople in 1453. The unseen news of the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) was fulfilled
Fighters like Artughal Ghazi are rare in history but our generation does not know them. You were very brave fighters.
Every warrior who has gone through Islam has done something for Islam. There must be a spiritual aspect to it. There must be a spiritual person behind it whose duty is imposed by God. Take history from the beginning of Islam. Even today, if one is doing any duty for Islam for the Muslim Ummah, then there must be a spiritual aspect to it.
Sheikh Mohi-ud-Din Ibn Al-Arabi (may Allah be pleased with him) was the author of dozens of books. He also wrote the famous commentary of the Holy Qur'an. He was known as the king of the world of knowledge and Sufism. I was second to none) who came from Andalusia to the spiritual help of Ertughal Ghazi.
Imam Ibn al-Arabi rescued Irtigul Ghazi twice from his mouth and always helped Irtigul spiritually.

May Allah exalt him to the rank of Ghazi and may thousands of blessings be upon him.
Amen
 
Top