• To make this place safe and authentic we allow only registered members to participate Registration is easy and will take only 2 minutes of your time PROMISE

gazal (ادا نظریں چرانے کی کہاں سے سیکھ لی تم نے)

Sana Bashir

New Member
(غــــــــــــزل)
ادا نظریں چرانے کی کہاں سے سیکھ لی تم نے
یہ عادت روٹھ جانے کی کہاں سے سیکھ لی تم نے
بھروسہ تھا تمہیں مجھ پرمکمل آج سے پہلے
روایت آزمانے کی کہاں سے سیکھ لی تم نے
محبت کے علاوہ کچھ نہیں تھا تیری آنکھوں میں
یہ نفرت اب زمانے کی کہاں سے سیکھ لی تم‎ .
 
Top