• To make this place safe and authentic we allow only registered members to participate Registration is easy and will take only 2 minutes of your time PROMISE

Please guide Ashfaq Ahmed life changing story

ایک شخص_سمندر کے کنارے واک کر رہا تھا تو اس نے دور سے دیکھا کہ
کوئی شخص نیچے جھکتا ، کوئی چیز اٹھاتا ہے اور سمندر میں پھینک دیتا ہے
ذرا قریب جاتا ہے تو کیا دیکھتا ہے ہزاروں مچھلیاں کنارے پہ پڑی تڑپ رہی ہیں
شاید کسی بڑی موج نے انہیں سمندر سے نکال کر ریت پہ لا پٹخا تھا
اور وہ شخص ان مچھلیوں کو واپس سمندر میں پھینک کر ان کی جان بچانے کی کوشش کر رہا تھا ۔
اسے اس شخص کی بیوقوفی پر ہنسی آگئی اور ہنستے ہوئے اسے کہا : اس طرح کیا فرق پڑنا ہے ہزاروں مچھلیاں ہیں کتنی بچا پاؤ گے ۔۔۔ ؟؟
یہ سن کر وہ شخص نیچے جھکا، ایک تڑپتی مچھلی کو اٹھایا اور سمندر میں اچھال دیا وہ مچھلی پانی میں جاتے ہی تیزی سے تیرتی ہوئی آگے نکل گئی پھر اس نے سکون سے دوسرے شخص کو کہا ’’ اسے فرق پڑا ‘‘ ۔
یہ کہانی ہمیں سمجھا رہی ہے کہ ہماری چھوٹی سی کاوش سے بھلے مجموعی حالات تبدیل نہ ہوں مگر کسی ایک کے لیے وہ فائدے مند ثابت ہو سکتی ہے ۔
لہذا دل بڑا رکھیں اور اپنی طاقت و حیثیت کے مطابق اچھائی کرتے رہیں اس فکر میں مبتلا نہ ہوں کہ آپ کی اس کوشش سے معاشرے میں کتنی تبدیلی آئی ؟؟ بلکہ یہ سوچیں کہ آپ نے اپنے حصے کا حق کتنا ادا کیا..!!!
مالک مجھے اور آپ سب کو آسانیاں تقسیم کرنے والوں میں شامل کرے​
English Translation

A man was walking on the beach when he saw from a distance that

Someone bends down, picks up something and throws it into the sea

When he gets a little closer, he sees thousands of fish lying on the shore

Maybe a big wave pulled them out of the sea and landed them on the sand

And the man was trying to save the fish by throwing them back into the sea.

He laughed at the stupidity of this man and laughed and said to him: What difference does it make that there are thousands of fish, how many will you be able to save ... ??
Hearing this, the man bent down, picked up a tormented fish and bounced it in the sea.
This story is telling us that even with our little effort, the overall situation may not change, but it can be beneficial for one person.
So keep your heart big and keep doing good according to your strength and status, don't worry about how much your effort has changed the society ?? Rather think about how much you paid for your share .. !!!
May the owner include me and all of you among the facilitators.
 
it's good idea to write story in both languge
 
Top