• To make this place safe and authentic we allow only registered members to participate Registration is easy and will take only 2 minutes of your time PROMISE

Allama iqbal poetry


مسجدیں بنا دیں پل بهر میں...*

ایمان کی شمع والوں نے,...*

من اپنا پرانا باقی ہے.-.,,*

برسوں میں نمازی بن نہ سکا...,*
 
زمیں بدلی زماں بدلا...."

مکیں بدلے مکاں بدلا....."

نہ تو بدلا, نہ میں بدلا...."

تو پهر بدلا تو کیا بدلا...?.."
 

جہاں سوال کے بدلے سوال ہوتا ہے...!

وہاں سے محبتوں کا زوال ہوتا ہے...!

کسی کو اپنا بنانا ہنر سہی لیکن...!

کسی کا بن کے رہنا کمال ہوتا ہے
 

Ali Raza liaqat

Administrator
کبهی عرش پر ,کبهی فرش پر...!!!

کبهی در بدر , کبهی ان کے در...!!!

غم عاشقی تیرا شکریہ ....!!!

میں کہاں کہاں سے گزر گیا ...!!!.
 
دو نوالوں کی خاطر جس پرندے کا شکار کیا......++

>>...اقبال...<<<
+یہ جان کر بہت دکه ہوا کہ وہ پرندہ بهی دو دن سے بهوکا تها...++

 
Top